مقبوضہ وادی میں مودی سرکار کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔
بھاری قابض فوج نے ضلع کپواڑہ میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے دوکشمیری نوجواںوں کو شہید کردیا۔
قابض فوج کاضلع کپواڑہ ،پلواما ،راجوڑی سمیت کشتواڑ کے متعدد علاقوں میں تاحال نام نہاد سرچ آپریشن اور محاصرہ جاری ہے۔
مقبوضہ کشمیری میں بھارتی فوج کی جارحیت بدستور جاری ضلع کپواڑہ، قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے2کشمیری شہید ہوگئے۔
متعدد علاقوں میں تاحال نام نہاد سرچ آپریشن او رمحاصرہ جاری ہے۔