معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ ایس او پیز پرعمل کروانا چیلنج ہے۔ سخت لاک ڈاؤن سے غربت بڑھے گی۔
خصوصی شہباز گل نے کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو میں واضح کردیا۔ اور کہا وفاق صوبوں سے تعاون کر رہا ہے۔ ٹیسٹنگ کی صلاحیت بڑھا رہے ہیں
ان کا کہنا تھا کہ اسمارٹ لاک ڈاؤن سے ہی کورونا کو روکا جاسکتا ہے۔ ایس او پیز پر عمل کروانا چیلنج ہے۔
شہباز گل کا کہنا تھا کہ سخت لاک ڈاؤن سے غربت بڑھے گی۔