جسٹس قاضی فائز عیسی کیخلاف ریفرنس خارج کرنے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کو ملک کیلئے سنہری دن قرار دیا ہے
سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ بار کے صدورنے پریس کانفرنس کی ہے اور پریس کانفرنس میں ان کا کہنا ہے کہ آج پاکستان کیلئے ایک سنہری دن ہے۔
ان کاکہنا تھا کہ اب جج صاحب کیخلاف کوئی ریفرنس نہیں ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ تمام ڈسٹرکٹ بار اور بار ایسوسی ایشنز کا شکریہ ادا کرترے ہیں، آج قانون کی فتح ہوئی ہے۔