جہلم میں سول اسپتال کے دو ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف سمیت مزید نو افراد میں کوروناکی تشخیص ہوئی ہے۔
وائرس کے باعث دو افراد چل بسے۔
جہلم کے سول اسپتال میں کورونا کے وار جاری ہیں اور دو ڈاکٹر، اسٹاف سمیت مزید 9 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے ۔
جہلم میں کورونا کے باعث دو افراد چل بسے۔