Aaj Logo

شائع 12 جون 2020 03:56pm

لاہور: کورونا میں تیزی سے اضافہ،لاک ڈاون کی تجویز

کورونا کی بگڑتی ہوئی صورتحال اور کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے ۔

لاہورمیں پیرسے دو ہفتوں کیلئے مکمل لاک ڈاؤن کی تجویز دی گئی ہے۔ وزیراعظم اس حوالے سے کل صورتحال کا جائزہ لیں گے۔

زیادہ متاثرہ علاقوں کوبند کرنے یا پابندیوں کا فیصلہ ہوگا۔  ایوان وزیراعلیٰ سےکوروناکی صورتحال مانیٹرہوگی۔

Read Comments