کورونا وائرس کو لاک ڈاؤن کی ذریعے ہی روکا جاسکتا ہے۔
گورنر پنجاب چوہدری سرور نے بھی لاک ڈاؤن کی حمایت کردی اور کہا کہ عوام ایس او پیز پر عمل نہیں کررہے۔ لاک ڈاؤن سے متعلق تمام حکومتوں کو ایک پیج پر آنا ہوگا۔
گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ یہ وقت اختلاف رائے کا نہیں۔ بلکہ سوچ سمجھ کر فیصلے کرنے کا ہے۔