صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ عثمان بزدار اور اسد عمر کو بچانے کیلئے چینی اسکینڈل میں پی پی کو گھسیٹا گیا۔
چینی اسکینڈل پر صوبائی وزیر سندھ سعید غنی نے وفاقی حکومت پر تنقید کی۔
سعید غنی بولے چینی مافیا کو بچانے کے لیے فرانزک شروع کیا گیا۔
ان کا کہنا تھا کہ عمران خان۔ عثمان بزدار اور اسد عمر کو بچانے کے لیے پیپلزپارٹی اور ن لیگ کو تحقیقات میں گھسیٹا گیا۔