مشیرقانون سندھ مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سندھ میں سخت لاک ڈاون ہوگا اور نہ ہی دکانیں بند ہوں گی۔
بیان میں مرتضی وہاب نے کہا کہ سوشل میڈیا کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں،لاک ڈاؤن سے متعلق فیصلہ وفاقی حکومت نے کرنا ہے،
ان کا کہنا تھا کہ سندھ میں سخت لاک ڈاؤن ہوگااورنہ دکانیں بند ہوں گی۔
مرتضیٰ وہاب نے کہاکہ عوام سےاپیل ہے کہ اشیاخوردونوش ذخیرہ نہ کریں،اورعوام خوف کا شکار نہ ہوں۔