فلور ملز مالکان نے آٹے کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔
بیس کلو گرام آٹے کا تھیلا ایک سو بیس روپے مہنگا کردیا گیا ہے۔
فلورملز مالکان نے آٹے کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا، 20 کلو گرام آٹے کا تھیلا 120 روپے مہنگا کر دیا گیا، آٹےکاتھیلا805روپےسےبڑھ کر925روپےہوگیا۔
مالکان کا کہنا ہے کہ اوپن مارکیٹ میں گندم مہنگی ہونےسے قیمت بڑھائی گئی۔