Aaj Logo

شائع 11 مئ 2020 05:33pm

'عوامی مسائل کومدنظررکھ کرلاک ڈاؤن میں نرمی کی گئی'

وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں عوامی مسائل کومدنظررکھ کرلاک ڈاؤن میں نرمی کی گئی ۔حفاظتی اقدامات کو کسی صورت نظراندازنہیں کیاجاناچاہیئے۔کوروناٹیسٹ سےمتعلق بعض حلقوں میں خدشات کودورکیاجائے،عوام بذات خود علامات کی صورت میں ٹیسٹ کرائیں۔

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کورونا وباء کے معاشی اثرات اور لاک ڈاؤن میں نرمی سے متعلق الگ الگ اجلاس ہوا۔

اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ اہداف اورکورونا وبا کے حوالے سے خصوصی ریلیف پربھی گفتگوکی گئی وزیراعظم نے بجٹ تیاری کےعمل کو تیز کرنے کی بھی ہدایت کی۔

Read Comments