اسپیکر قومی اسمبلی کے بعد دو اراکین اسمبلی میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی۔
ٹیسٹ مثبت آنے والوں میں سید محمود شاہ اور گل ظفرخان شامل ہیں۔
اسمبلی اجلاس میں شرکت سےقبل کورونا ٹیسٹ لازمی قراردیاتھا۔
دو اراکین پارلیمنٹ میں کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ ٹیسٹ مثبت آنے والوں میں سید محمود شاہ،گل ظفرخان شامل ہیں۔