Aaj Logo

شائع 07 مئ 2020 04:05pm

سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق اور اظہر محمود نے عمران خان کو چُن لیا

لاہور: سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق اور اظہر محمود نے سابق کپتان عمران خان کو ڈریم پیئر قرار دے دیا۔

عبدالرزاق کہتے ہیں کہ بیٹنگ میں جاوید میانداد کے ساتھ جوڑی بنانے پر فخرمحسوس کروں گا۔

دوسری جانب اظہرمحمود نے شاہین آفریدی اور بابراعظم کے ساتھ جوڑی بنانے کی خواہش بھی کی۔

Read Comments