وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ دنیاکوبھارتی فالس فلیگ آپریشن سے آگاہ کررہے ہیں ۔
وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ کیا اورکہا کہ لائن آف کنٹرول پر دراندازی کے بھارتی الزامات بے بنیاد ہیں،،بھارت کی جارحانہ چالیں خطےکاامن اورسلامتی تباہ کرسکتی ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ آرایس ایس اوربی جےپی کی مشترکہ پالیسیاں سنگین خطرات پرمبنی ہیں،عالمی برادری کو بھارتی جارحیت سےپہلےنوٹس لینا ہوگا۔
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ بھارتی جارحانہ چالیں خطےکا امن تباہ کرسکتی ہیں،۔
عمران خان نے مزید کہا کہ کشمیریوں کی تحریک بھارت کےظالمانہ اقدامات کیخلاف ہے۔
I have been warning the world about India's continuing efforts to find a pretext for a false flag operation targeting Pakistan. Latest baseless allegations by India of "infiltration" across LoC are a continuation of this dangerous agenda.The Indigenous Kashmiri resistance against
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) May 6, 2020