ملک میں خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے اموات کی شرح سب سے زیادہ ہے۔ آج کورونا کے باعث مزید گیارہ اموات ہوئیں۔
وزیر صحت خیبرپختونخوا تیمور خان جھگڑا نے ٹویٹ میں بتایا کہ صوبے بھر میں ہلاکتوں کی تعداد ایک سو باہتر ہوگئی ہے۔ آج مزید ایک سو آٹھ نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا میں اب تک دوہزار نو سو سات افراد وائرس کا شکار ہوچکے ہیں۔
KP #coronavirus report, May 2
2907 cases (108 new)
172 deaths (11 new)
728 recoveries (38 new)Figures for cases reported show discovered cases. Actual cases will be significantly higher.
Provinces may have different standards for reporting deaths. KP reports by WHO standards. pic.twitter.com/wwNjv4xAGC
— Taimur Khan Jhagra (@Jhagra) May 2, 2020