وفاقی وزیر فیصل واوڈا کہتے ہیں پتا نہیں سندھ حکومت کسی منہ سے استعفیٰ مانگ رہی ہے۔سندھ حکومت نااہلی چھپانے کیلئے بیان بازی کررہی ہے۔
فیصل واڈا کا کہنا تھا کہ اگر ہم کچھ کرنے پر آئے تو بہت کچھ کرسکتے ہیں، سندھ حکومت نااہلی چھپانے کیلئے بیان بازی کررہی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ پیپلزپارٹٰی نے سندھ میں کوئی کام نہیں کیا،سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن کی گئی،سندھ حکومت کی نالائقی سب کےسامنے ہے۔