اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ اسد قیصر کی بیٹی اور بیٹے کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ٹوئٹر پیغام کے ذریعے تصدیق کی۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے خود کو بیٹی اور بیٹے سمیت اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ پر قرنطینہ کرلیا ہے۔
اسپیکر اسد قیصر نے قوم سے احتیاط کرنے کی درخواست کی ہے۔ اور اپیل کی ہے کہ قوم ان کے لیے دعا کریں۔
اسد قیصر اپنی بیٹی اور بیٹے سمیت قرنطینہ میں چلے گئے۔