Aaj Logo

شائع 28 اپريل 2020 01:00pm

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجا عمر اکمل پر پھٹ پڑے

لاہور: سابق کپتان رمیز راجا عمراکمل پر پھٹ پڑے، کہتے ہیں کہ عمر نے پاکستان کرکٹ کو ٹھیس پہنچائی۔ اب وہ احمقوں کی فہرست میں شامل ہوچکے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ ملک میں میچ فکسنگ کے خلاف قانون سازی کی جائے تاکہ بے وقوفوں کی جگہ سلاخوں کے پیچھے ہو۔

عمراکمل نے پاکستان کرکٹ کو ٹھیس پہنچائی، رمیزراجا

عمر احمقوں کی فہرست میں شامل ہوچکے ہیں، رمیز راجا

پاکستان میں فکسنگ کیخلاف قانون سازی کی جائے، رمیز راجا

بے وقوفوں کی جگہ سلاخوں کے پیچھے ہونی چاہیئے، رمیز راجا

Read Comments