Aaj Logo

اپ ڈیٹ 25 اپريل 2020 06:49pm

سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کی وجہ سے قیمت 97 ہزار روپے ہوگئی ہے۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 171 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

ایک تولہ سونا 96 ہزار روپے جبکہ 10 گرام سونا 83 ہزار 162 روپے کا ہوگیا ہے۔

عالمی منڈی میں سونا 1 ڈالر کی کمی سے 1733 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

ک۟راچی صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی قیمت دبئی کے مقابلے 7000 روپے کم ہے۔

-24 اپریل 2020 کے ریٹ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کا اضافہ ہوا تھا جس کی وجہ سے قیمت 97 ہزار 200 روپے ہوگئی تھی۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 1000 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 858 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

ایک تولہ سونا 97 ہزار 200 روپے جبکہ 10 گرام سونا 83 ہزار 333 روپے کا ہوگیا تھا۔

عالمی منڈی میں سونا 6 ڈالر کے اضافے سے 1734 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔

ک۟راچی صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت دبئی کے مقابلے 7000 روپے کم تھی۔

-23 اپریل 2020 کے ریٹ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ ہوا تھا جس کی وجہ سے قیمت 96 ہزار 200 روپے ہوگئی تھی۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 1200 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 1038 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

ایک تولہ سونا 96 ہزار 200 روپے جبکہ 10 گرام سونا 82 ہزار 475 روپے کا ہوگیا تھا۔

عالمی منڈی میں سونا 28 ڈالر کے اضافے سے 1728 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔

-22 اپریل 2020 کے ریٹ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوا تھا جس کی وجہ سے قیمت 95 ہزار روپے ہوگئی تھی۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 257 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

ایک تولہ سونا 95 ہزار روپے جبکہ 10 گرام سونا 81 ہزار 447 روپے کا ہوگیا تھا۔

عالمی منڈی میں سونا 34 ڈالر کے اضافے سے 1700 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔

-21 اپریل 2020 کے ریٹ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کی کمی ہوئی تھی جس کی وجہ سے قیمت 94 ہزار 700 روپے ہوگئی تھی۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 1600 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 1372 روپے کی کمی ہوئی تھی۔

ایک تولہ سونا 94 ہزار 700 روپے جبکہ 10 گرام سونا 81 ہزار 190 روپے کا ہوگیا تھا۔

عالمی منڈی میں سونا 16 ڈالر کی کمی سے 1666 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔

-20 اپریل 2020 کے ریٹ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی تھی جس کی وجہ سے قیمت 96 ہزار 300 روپے ہوگئی تھی۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 428 روپے کی کمی ہوئی تھی۔

ایک تولہ سونا 96 ہزار 300 روپے جبکہ 10 گرام سونا 82 ہزار 562 روپے کا ہوگیا تھا۔

عالمی منڈی میں سونا 1 ڈالر کی کمی سے 1682 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔

Read Comments