شکارپور میں چھ ڈاکٹرز سمیت دس افراد میں کورونا کی تصدیق ہوگئی۔
تمام مریضوں کو قرنطینہ منتقل کرنے کی تیاری کی جارہی ہے۔
شکارپورمیں 6ڈاکٹرز سمیت 10 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے۔ تمام مریضوں کو قرنطینہ منتقل کرنے کی تیاری ہے۔