وزیراعظم عمران خان کا کورونا کا ٹیسٹ منفی آیا ہے ۔
پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے کورونا ٹیسٹ کا ابھی تک رزلٹ نہیں آیا، میڈیا غیر تصدیق شدہ خبریں نہ چلائے۔
انھوں نے کہا کہ جیسے ہی وزیراعظم عمران خان کے ٹیسٹ کے نتائج آئے انھیں عوام سے شیئر کیا جائے گا ۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا تھا ، وزیراعظم نے یہ ٹیسٹ ایک کرانے کا فیصلہ ایک اہم شخصیت کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد کیا تھا۔ کیونکہ اس شخصیٹ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔