کوروناوائرس کے ایس او پی پرعمل نہ کرنےکےخلاف پہلا بڑا ایکشن سامنےآگیا۔
کراچی میں دوصنعتی یونٹس کو خلاف ورزی کرنے پرسیل کردیا گیا،حکام کے مطابق ضلعی انتظامیہ نےکورنگی انڈسٹریل ایریا میں کارروائی کی جہاں کورونا وائرس سے بچاؤکے اقدامات اورایس او پیزکی خلاف ورزی کرنے پرادویہ ساز اورچائے بنانےوالی کمپنیزکوسربمہرکردیا گیا ۔
حکام کے مطابق ڈپٹی کمشنرضلع کورنگی کی ہدایت پرکمپنی کو سیل کیا گیا۔