Aaj Logo

شائع 18 اپريل 2020 12:47pm

جاوید میانداد کے شارجہ میں لگائے گئے تاریخی چھکے کو 34 برس بیت گئے

لیجنڈری بلے باز جاوید میانداد کے شارجہ میں لگائے گئے تاریخی چھکے کو 34 برس بیت گئے۔

تفصیلات کے طابق 1986 میں آسٹرل ایشیاکپ کے فائنل میں میانداد نے چیتن شرما کو چھکا لگا کر بھارت کیخلاف پاکستان کو یادگار فتح دلوائی تھی۔ ذیل میں ویڈیو ملاحظہ کریں۔

Read Comments