مرکزی بینک نےشرح سود میں مزید دو فیصد کمی کردی جسکے بعد شرح سود نو فیصد ہوگئی۔
اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں مزید 2 فیصد کمی کردی،اب 2 فیصد کمی کے بعد شرح سود 9 فیصد ہوگئی۔
شرح سود میں کمی کا صنعت کاروں اور برآمدکنندگان کا دیرینہ مطالبہ تھا تاہم اب اسٹیٹ بینک کی جانب سے اس میں کمی کردی گئی ہے۔