کورونا وائرس کے خطرے کے باعث دنیا کی سب سے بڑی فٹبال لیگ کو دوبارہ شروع کرنے کا کوئی فیصلہ نہ ہوسکا، انگلش پریمئرلیگ کا رواں سیزن غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کردیا گیا۔
انتظامیہ کے مطابق کھلاڑیوں اور فینز کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔ پہلے لیگ کے میچز کو پہلے 30 اپریل تک معطل کیا گیا تھا اور نیا پلان بھی سامنے آیا تھا۔