Aaj Logo

شائع 01 اپريل 2020 12:55pm

نوواک جوکووچ کا قرنطینہ میں وقت گزارنے کا دلچسپ انداز

کورونا وائرس کے باعث قرنطینہ میں موجود ورلڈ نمبرون ٹینس پلیئرنوواک جوکووچ نے وقت گزارنے اور فٹنس برقراررکھنے کا طریقہ ڈھونڈ نکالا۔

جوکووچ نےاپنےدوست کےساتھ گھرمیں ہی ٹینس کھیلی لیکن ان کے ہاتھ میں ریکٹ کے بجائے فرائنگ پین تھا، آپ بھی ویڈیو دیکھیں۔

Read Comments