Aaj Logo

شائع 31 مارچ 2020 02:05pm

کابینہ اجلاس، آٹے کی قلت کا نوٹس لے لیا گیا

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آٹے کی قلت کا وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لے لیا۔

وزیراعظم عمران خان نے آٹے کی قلت اور قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا۔

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم نے استفسار کیا کہ آٹا وافر مقدار میں موجود ہے قلت کون کر رہا ہے، اشیائے خور ونوش کی قیمتوں میں اضافہ ناقابل قبول ہے۔

وزیراعظم نے ہدایت کی کہ اشیائے خورونوش کی سپلائی کویقینی بنایاجائے اور  صوبے صورتحال کا سخت ایکشن لیں۔

Read Comments