وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران کونسا کاروبار کھلے گا اور کون سا بند ہوگا۔ فیصلہ کل ہوگا۔
میڈیا سے بات چیت میں اسد عمر نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کل لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔
اسد عمر نے یہ بھی کہا پاکستان میں آٹے کی کوئی قلت نہیں، لوگ اشیائے خورونوش ذخیرہ نہ کریں۔