کراچی: کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر سندھ حکومت نے اسکولوں کی چھٹیوں میں اضافے کرتے ہوئے 30 مئی تک اسکول بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا اور تعطیلات کو موسم گرما کی تعطیلات میں تبدیل کردیا۔
ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ سندھ بھرمیں اسکول 30 مئی تک بند رہیں گے۔
سندھ بھر میں نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات بھی منسوخ کردیئے گئے ہیں۔
Summer vacations are being preponed in Sindh & schools in Sindh will reopen on the 1st of June 2020. Decision has been made by cabinet
— SenatorMurtaza Wahab (@murtazawahab1) March 12, 2020
تعلیمیادارے گرمیوں کی تعطیلات کے بعد یکم جون 2020 کو دوبارہ کھلیں گے۔ https://t.co/38zkQzWsou
— Senator Saeed Ghani (@SaeedGhani1) March 12, 2020