کراچی: ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 88 پیسے اضافے سے 159 روپے 30 پیسے پر پہنچ گئی۔
گذشتہ روز ڈالر کی قیمت میں 98 پیسے اضافہ ہوا تھا، چار روز کے دوران ڈالر کی قیمت میں 5 روپے 6 پیسے اضافہ ریکارڈ کیا گیا
Click to see more