Aaj Logo

شائع 10 مارچ 2020 02:40pm

'عوام گھبرائیں نہیں، کورونا گرمیوں میں خود ہی ختم ہوجائے گا'

سندھ حکومت نے کراچی سے پی ایس ایل میچز کی کورونا وائرس کے باعث منتقلی سے انکار کردیا۔

سندھ حکومت نے اسکولوں کی تعطیلات میں اضافے اور پی ایس ایل میچز کی منتقلی سے انکار کردیا۔ وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے کہا ہے کہ اسکولز کی چھٹیاں نہیں بڑھیں گی ۔

ان کا کہنا تھا کہ  پی ایس ایل میچز بھی کراچی میں ہوں گے ۔  وہ کہتی ہیں عوام گھبرائیں نہیں، کورونا گرمیوں میں خود ہی ختم ہوجائے گا۔

Read Comments