دنیا بھر میں کورونا وائرس آج بھی کئی افراد کی زندگیاں نگل گیا ۔ دنیا بھر میں کورونا کے وار جاری ہیں ۔ آج بھی کئی لوگ بنے شکاربنے ہیں ۔
اٹلی میں صرف24گھنٹوں کے دوران ایک سو تیس سے زائد افراد موت کے منہ میں چلے گئے،برطانیہ اور امریکا سمیت یورپی ممالک میں نئے کیسز سامنے آنے لگے۔
ایران میں تینتالیس افراد لقمہ اجل بنے ۔ صورتحال سے نمٹنے کیلیے حکومت نے ستر ہزار قیدیوں کو عارضی طور پر رہا کردیا۔
حکومتی اقدامات سے چین میں آہستہ آہستہ صورتحال میں بہتری آرہی ہے ہلاکتیں کم ہوکر تئیس تک آگئیں۔