کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے قیمت 94 ہزار 200 روپے فی تولہ پر پہنچ گئی ہے۔
فی تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 86 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
ایک تولہ سونا 94 ہزار 200 روپے جبکہ 10 گرام سونا 80 ہزار 761 روپے کا ہوگیا ہے۔
عالمی منڈی میں سونا 6 ڈالر کے اضافے سے 1644 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔
-4 مارچ کے ریٹ
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1950 روپے کا اضافہ ہوا تھا جس کی وجہ سے قیمت 94 ہزار 100 روپے فی تولہ پر پہنچ گئی تھی۔
فی تولہ سونے کی قیمت میں 1950 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 1671 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔
ایک تولہ سونا 94 ہزار 100 روپے جبکہ 10 گرام سونا 80 ہزار 675 روپے کا ہوگیا تھا۔
عالمی منڈی میں سونا 42 ڈالر کے اضافے سے 1638 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔
-3 مارچ کے ریٹ
سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کی کمی ہوئی تھی جس کی وجہ سے قیمت 92 ہزار 150 روپے ہوگئی تھی۔
فی تولہ سونے کی قیمت میں 150 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 128 روپے کی کمی ہوئی تھی۔
ایک تولہ سونا 92 ہزار 150 روپے جبکہ 10 گرام سونا 79 ہزار 004 روپے کا ہوگیا تھا۔
عالمی منڈی میں سونا 9 ڈالر کی کمی سے 1596 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔
-2 مارچ کے ریٹ
سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کا اضافہ ہوا تھا جس کی وجہ سے قیمت 92 ہزار 300 روپے فی تولہ پر پہنچ گئی تھی۔
فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 600 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔
ایک تولہ سونا 92 ہزار 300 روپے جبکہ 10 گرام سونا 79 ہزار 132 روپے کا ہوگیا تھا۔
عالمی منڈی میں سونا 20 ڈالر کے اضافے سے 1605 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔