وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کے علاوہ سارے سیاستدان جی ایچ کیو کے گیٹ نمبر چار کی پیداوار ہیں۔
وزیر ریلوے شیخ رشید کا موقف ہے کہ ٹی وی پر مناظرے میں ثابت کر سکتا ہوں کہ بھٹو سلیکٹڈ وزیراعظم تھا جبکہ عمران خان الیکٹڈ وزیراعظم ہیں۔