ڈی جی آئی ایس پی آر نے سرپرائزڈے کے ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹویٹ کردیا اورکہا کہ ستائیس فروری کسی بھی جارحیت کیخلاف مسلح افواج کے عزم کی یادگار ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ پاکستان کے دشمنوں کے کسی بھی مس ایڈونچرکوہمیشہ شکست دی جائے گی۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ دشمنوں کی کسی بھی کارروائی کا ستائیس فروری کی طرح جواب دیں گے
ٹویٹ میں انہوں نے مزید کہا کہ 27فروری جارحیت کےخلاف مسلح افواج کےعزم کی یادگارہے، دشمن کےکسی بھی مس ایڈونچرکوہمیشہ شکست دی جائے گی اور کسی بھی کارروائی کا27 فروری کی طرح جواب دیں گے۔
ٹویٹ میں ان کا کہنا تھا کہ مخالفین ہردفعہ ہمارے دلیرانہ جواب سےحیران ہوں گے۔
27 Feb commemorates resolve of Pakistan Armed Forces against any aggression. The way we responded on this day is a proof that any misadventure by enemies of Pakistan will always be defeated. Our adversaries will be surprised with our bold responses every time.#SurpriseDay
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) February 27, 2020