کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی مزید کمی ہوئی ہے جس کی وجہ سے قیمت 94 ہزار 450 روپے ہوگئی ہے۔
فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 257 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
ایک تولہ سونا 94 ہزار 450 روپے جبکہ 10 گرام سونا 80 ہزار 976 روپے کا ہوگیا ہے۔
عالمی منڈی میں سونا 3 ڈالر کی کمی سے 1645 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔
-26 فروری کے ریٹ
سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کی مزید کمی ہوئی تھی جس کی وجہ سے قیمت 94 ہزار 750 روپے ہوگئی تھی۔
فی تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 343 روپے کی کمی ہوئی تھی۔
ایک تولہ سونا 94 ہزار 750 روپے جبکہ 10 گرام سونا 81 ہزار 233 روپے کا ہوگیا تھا۔
عالمی منڈی میں سونا 7 ڈالر کی کمی سے 1648 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔
-25 فروری کے ریٹ
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1150 روپے کی کمی ہوئی تھی جس کی وجہ سے قیمت 95 ہزار 150 روپے ہوگئی تھی۔
فی تولہ سونے کی قیمت میں 1150 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 986 روپے کی کمی ہوئی تھی۔
ایک تولہ سونا 95 ہزار 150 روپے جبکہ 10 گرام سونا 81 ہزار 576 روپے کا ہوگیا تھا۔
عالمی منڈی میں سونا 29 ڈالر کی کمی سے 1655 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔