وزیر ریلوے شیخ رشید نے واضح کردیا کہ جے یو آئی سربراہ فضل الرحمان دھرنے کی نیت سے اسلام آباد آئے تو دھر لیے جائیں گے ۔
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ جے یو آئی کے علاوہ تمام پارٹیاں حکومت کیساتھ ہیں ۔
ان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی ہو یا ن لیگ ۔ کوئی بھی لڑائی نہیں کرے گا ۔ مریم کے لندن جانے میں کابینہ رکاوٹ ہے۔
شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی ہو یا ن لیگ کوئی لڑائی نہیں کرے گا، مریم کے لندن جانے میں کابینہ رکاوٹ ہے۔