Aaj Logo

شائع 21 فروری 2020 02:28pm

مہنگائی کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

جماعت اسلامی نے مہنگائی کیخلاف ملگ گیر تحریک کا اعلان کردیا ۔

جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کہتے ہیں وزیراعظم نے گندم، چینی بحران میں شامل دوستوں کو کلین چٹ دیدی۔

ان کا کہنا تھا کہ قبل از وقت انتخابات آئین کی خلاف ورزی نہیں تاہم شفافیت کے بغیرنئے انتخابات کا کوئی فائدہ نہیں ۔

انہوں نے مزید کہا کہ  اِن ہاؤس تبدیلی کا مطلب موجودہ گھوڑوں کے ریٹ مزید بڑھانا ہوگا۔

Read Comments