Aaj Logo

اپ ڈیٹ 20 فروری 2020 08:08pm

پی ایس ایل فائیو، افتتاحی معرکہ، اسلام آباد کا168اسکور

ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو کے افتتاحی معرکے میں دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آبادیونائیٹڈ نیشنل اسٹیڈٰیم کراچی میں مد مقابل ہیں۔

ایک سو انہتر رنز کے ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ کی بیٹنگ جاری ہے۔ اب تک تین کھلاڑی آؤٹ ہوچکے ہیں۔

جیسن رائے صفر، شین واٹسن پندرہ اور احمد شہزاد سات رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ اس سے قبل اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم ایک سو اڑسٹھ رنز بناکر آؤٹ ہوئی تھی۔

Read Comments