نوشہروفیروز میں محراب پور کے صحافی عزیز میمن کے قتل کا بالآخر مقدمہ درج کرلیا گیا۔
مقدمہ مقتول کے بھائی کی مدعیت میں درج کیا گیا، مقدمے میں مقتول کے کیمرا مین اور چار نامعلوم ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے۔
مقتول کے بھائی کا کہنا تھا کہ عزیزمیمن کوکیمرامین اور 4افراد کےساتھ جاتےہوئےدیکھا۔