امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کہتے ہیں عمران خان نے ایک قیادت کے بارے میں کہا ہے کہ ان کے خلاف دفعہ سکس لگنا چاہیے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اب چوہدری پرویز الہیٰ کا فرض بنتا ہے کہ وہ قوم کو بتائیں کہ وہ کون لوگ ہیں جو رات کو وعدہ کرکے قوم کے فیصلے کرتے ہیں۔