مقام فیض کوئی راہ میں جچا ہی نہیں۔ فیض احمد فیض کی شاعری برصغیر پاک وہند کے کروڑوں دلوں پر آج بھی راج کررہی ہے۔
دہشت تنہائی ۔ مجھ سے پہلی سے محبت میرے محبوب نہ مانگ ۔ لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے۔ گلوں میں رنگ بھرے جیسی کئی لازوال غزلیں سماعتوں میں رس گھول رہی ہیں۔
وہ تیرہ فروری انیس سو گیارہ کوسیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ ،انھوں نے آٹھ کتب اورکئی مجموعہ کلا م تخلیق کئے۔انھیں نشان امتیاز سمیت دیگر اعزازات سے بھی نوازا گیا۔