کراچی: ڈائریکٹوریٹ کالجز کی انسپیکشن ٹیمیں غیرفعال ہوگئیں، محکمہ تعلیم سندھ کو واٹس ایپ کے ذریعے چلانے کی انوکھی کہانی سامنے آگئی۔
ڈائریکٹر کالجزنے ٹیموں کے ذریعے کالجوں کی نگرانی کے بجائے واٹس اپ گروپ بناکر جان چھڑا لی۔ نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا۔
ڈائریکٹر کالجزعبدالباری نے نرالا نوٹیفکیشن جاری کردیا، اسمبلی ہوئی یا نہیں، جائزے کےلئے واٹس اپ گروپ بنالیا۔