کراچی: پاکستان کی پہلی ٹیسٹ ٹیم کے رکن وقار حسن انتقال کرگئے، انہوں نے پاکستان کی جانب سے 1952 میں بھارت کے خلاف پہلا ٹیسٹ کھیلا تھا، انہوں نے 21 ٹیسٹ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی۔
PCB mourns the passing of Waqar Hasan, the last surviving member of the first Test squadhttps://t.co/ufdQjjwRzO pic.twitter.com/str35qf2WQ
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) February 10, 2020
پاکستان کی پہلی ٹیسٹ ٹیم کے رکن وقار حسن انتقال کرگئے، انہوں نے 21 ٹیسٹ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے ایک سنچری اور 6 نصف سنچریاں اسکور کیں۔
وقار حسن 1932 میں برٹش انڈیا کے شہر امرتسر میں پیدا ہوئے، انہوں نے اپنا آخری ٹیسٹ 1959 میں آسٹریلیا کے خلاف کھیلا۔