وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ملاقات کی۔ جس میں ملکی سیکیورٹی کی مجموعی صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔
ترجمان کے مطابق ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی۔ اس موقع پر وزیراعظم نے ملکی سلامتی کے امور میں آئی ایس آئی کے کردار کو سراہا۔