Aaj Logo

شائع 07 فروری 2020 02:51pm

مریم نواز کی بیرون ملک روانگی کیلئے نیا قانون درکار

پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کہتے ہیں کہ  مریم نواز کو اپنےوالد کی بیماری کی وجہ سے ملک سے باہر بھیجنے کیلئے نیا قانون بنانا پڑے گا۔

اعتزازاحسن کا کہنا تھا کہ ماضی میں ایسی کئی مثالیں موجود ہیں کہ جب شریف خاندان کو قانون سے ہٹ کر رعایتیں دی گئیں۔  چاہے وہ کوآپریٹیو اسکینڈل ہو، سپریم کورٹ پر حملہ یا پھر مرضی کے فیصلے لینے کیلئے ججز پر دباؤ ڈالنے کا معاملہ ہو۔

Read Comments