راولپنڈی: مڈل آرڈر بلے باز فواد عالم مسلسل تیسرے ٹیسٹ میچ میں بھی نظرانداز کردیئے گئے جس پر شائقین کرکٹ حیران ہیں اور ہیڈکوچ مصباح الحق پر پھٹ پڑے ہیں۔
فواد عالم کی قسمت کب چمکے گی؟ اس بات کا سب کو بے چینی سے انتظار ہے۔ راولپنڈی ٹیسٹ میں بھی پلیئنگ الیون سے باہر ہیں جس پر شائقین کرکٹ نے مایوسی کا اظہار کردیا۔
سوشل میڈیا پر طوفان اٹھ کھڑا ہوا، جبران نامی صارف نے اسے ٹارگٹڈ ظلم قرار دیا جبکہ آسٹریلوی صحافی نے لکھا کہ فواد پاکستان کے جون سینا ہیں اسی لئے مصباح الحق کو نظر ہی نہیں آتے۔
Still no Fawad Alam.
He's Pakistan's John Cena. Misbah cannot see him. #PakvBan pic.twitter.com/xLDrA4kciM
— Dennis #KhelHumariHai (@DennisCricket_) February 7, 2020
Fawad Alam benched once again. What an organized and targeted crime to end a performing player's career. INJUSTICE!! #PakvBan https://t.co/szqXUrA5el
— Jibran T. Siddiqui (@jibransiddiqui) February 7, 2020
اس کے علاوہ مرزا نامی صارف نے لکھا کہ مصباح الحق کو فواد عالم سے ذاتی مسئلہ ہے۔
سلیکٹرز کی فواد عالم کے بجائے حارث سہیل پر نظر کرم ہے جو آخری 5 ٹیسٹ اننگز ميں صرف 61 رنز ہی بناسکے ہيں۔
Again Fawad Alam ignored again.what a bullshit is this .selection based on likes and dislikes #justiceforFawadAlam #PAKvBAN pic.twitter.com/LvnnW4rJvt
— M.SOHAIL ASLAM ALVI (@FraarSohail) February 7, 2020
Ul Haqs doesn’t like Fawad Alam
— Rehan Alavi (@AlaviRehan) February 7, 2020
no fawad alam again??¿ ffs im done pic.twitter.com/XZERdNyH5i
— reine (@aexvane) February 7, 2020