اسلام آباد: وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کہتے ہیں نوازشریف کے باہر جانے، نیب کی کمزور پراسیکیوشن اور عدالتوں کے ریلیف سے احتساب کے بیانیے کو پہلے ہی بڑی زد پڑچکی ہے۔
مریم نواز بھی اگر پلی بارگین کے بغیر باہر چلی گئیں، تو پھر انکا جانا احتساب کے بیانئےکے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا۔
احتساب کے بیانئے کو نواز شریف کے باہر جانے، نیب کی کمزور پراسیکیوشن اور عدالتوں سے ریلیف سے سخت زد پڑی ہے اس ماحول میں مریم نواز کا باہر جانا احتساب کے بیانئےکے تابوت میں آخری کیل ہو گا،اگر مریم نواز پلی بارگین کے بغیر باہر جاتی ہیں تو پاکستان میں جیلوں کے دروازے کھول دینے چاہئیں
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) February 5, 2020
مریم نواز کا باہر جانا احتساب کے بیانیےکے تابوت میں آخری کیل ہوگا، فواد چوہدری
مریم پلی بارگین کے بغیر باہر گئیں تو سارے جیلوں کے دروازے کھول دیں، فواد چوہدری
احتساب کے بیانئے کو پہلے ہی سخت زد پڑی ہے، فواد چوہدری
نواز شریف کے باہر جانے سے احتساب کے بیانئے کو زد پڑی، فواد چوہدری
نیب کی کمزور پراسیکیوشن اور عدالتوں سے ریلیف سے بھی زد پڑی، فواد چوہدری