چینی سفیر یاؤجنگ نے کہا کہ ہوبئی میں رہنے والوں کو باہر نکلنے کی اجازت نہیں، چین اور پاکستانی شہریوں میں کوئی فرق نہیں رکھا۔
چینی سفیر کا کہنا تھا کہ حکام ہوبئی میں پھنسے پاکستانی شہریوں سے رابطے میں ہیں، ہوبئی میں پاکستانی شہریوں کو کھانا فراہم کررہے ہیں۔
چینی سفیر کا کہنا تھا کہ پاکستان آنیوالوں میں کسی کا تعلق ہوبئی سے نہیں۔