کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کی وجہ سے قیمت 91 ہزار 050 روپے ہوگئی ہے۔
فی تولہ سونے کی قیمت میں 450 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 385 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
ایک تولہ سونا 91 ہزار 050 روپے جبکہ 10 گرام سونا 78 ہزار 061 روپے کا ہوگیا ہے۔