کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کی وجہ سے قیمت 91 ہزار 200 روپے کا ہوگیا ہے۔
فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 171 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
ایک تولہ سونا 91 ہزار 200 روپے جبکہ 10 گرام سونا 78 ہزار 190 روپے کا ہوگیا ہے۔
-28 جنوری 2020 کے ریٹ
سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کی کمی ہوئی تھی جس کی وجہ سے قیمت 91 ہزار 400 روپے کا ہوگیا تھا۔
فی تولہ سونے کی قیمت میں 150 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 128 روپے کی کمی ہوئی تھی۔
ایک تولہ سونا 91 ہزار 200 روپے جبکہ 10 گرام سونا 78 ہزار 362 روپے کا ہوگیا ہے۔
-27 جنوری 2020 کے ریٹ
سونے کی فی تولہ قیمت میں 550 روپے کا اضافہ ہوا تھا جس کی وجہ سے قیمت 91 ہزار 550 روپے فی تولہ پر پہنچ گئی تھی۔
فی تولہ سونے کی قیمت میں 550 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 472 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔
ایک تولہ سونا 91 ہزار 550 روپے جبکہ 10 گرام سونا 78 ہزار 490 روپے کا ہوگیا تھا۔
عالمی منڈی میں سونا 11 ڈالر کے اضافے سے 1583 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔